تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Balochistan Security

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس، امن و ترقی کے اقدامات کا جائزہ

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام، غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے اور ترقیاتی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے صوبائی حکومت نے اپنی کوششیں مزید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس وزیراعلیٰ…

واشک میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔…

واشک میں انٹیلی جنس آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کیا گیا اور وہاں سے بڑی مقدار میں…

زیارت میں اے سی کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید، 11 دہشتگرد ہلاک

زیارت: بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی اچانک فائرنگ کے نتیجے میں 8 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 11 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع ہے۔ حملہ زیارت کراس کے قریب اس وقت پیش آیا جب ہرنائی…

وزیر داخلہ بلوچستان اچانک کوئٹہ پہنچ گئے، سکیورٹی صورتحال کا معائنہ

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے شہر کا اچانک دورہ کرکے مختلف علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔ میر ضیا اللہ لانگو نے لیاقت بازار، قندھاری بازار،…