پاکستان کی ترقی میں ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کا کردار قابل تحسین ہے، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہندو برادری کو مذہبی تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اقلیتوں کے حقوق، مذہبی آزادی اور جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ نے ہندو برادری…