باجوڑ: تبلیغی جماعت مرکز کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
باجوڑ: ضلع باجوڑ میں تبلیغی جماعت کے مرکز ناوے ڈنڈ میں چھت اچانک گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔…