فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شمالی وزیرستان کا دورہ، خیبرپختونخوا پولیس کی خدمات کو سراہا
میران شاہ: چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا پولیس کو دہشت گردی کے خلاف بہادر صفِ اول کی فورس قرار دیتے ہوئے صوبے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاک فوج…