تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Asian Games

پاکستان نے 12 سال بعد ایشین گیمز ہاکی میں تمغہ جیت لیا، جنوبی کوریا کو 5-3 سے شکست

کاکامیگارا: پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایشین گیمز ہاکی میں 12 سال بعد کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ گفُو پریفیکچرل گرین اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کانسی کے تمغے کے میچ میں پاکستان کو…

بارش نے ہانگ کانگ کی امیدیں دھو دیں، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نشین- مسلسل بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے کرکٹ کوارٹر فائنل میں کھیل کا موقع ہی نہ دیا، جس کے بعد پاکستان بہتر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں کھیلے جانے والے کوارٹر…

ایشین گیمز: ارشد ندیم کل جیولن تھرو میں طلائی تمغے کے لیے میدان میں اتریں گے

ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے اہم مقابلہ کل ہوگا، جہاں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم اور یاسر سلطان سمیت 14 ایتھلیٹس میدان میں اتریں گے۔ مقابلہ جاپان میں ہوگا اور پاکستانی شائقین کی نظریں ارشد ندیم کی کارکردگی پر مرکوز ہوں گی۔ ارشد…

ایران کے ہاتھوں شکست، پاکستان کی کبڈی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

آئچی ناگویا: پاکستان کی مینز کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار بغیر تمغے کے وطن واپس لوٹے گی۔ پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی…