تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اگست کے دوران مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔ شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے پر صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ…

صدر مملکت نے انڈونیشین نیول چیف کو نشان امتیاز عطا کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور انڈونیشیا کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کے اعتراف میں انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں اعزاز دینے کے…

انسداد دہشت گردی عدالت کا پی ٹی آئی ارکان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف درج مقدمے میں بڑا حکم جاری کرتے ہوئے ان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار ہونے کے خدشے کے پیش…

باب المندب کے قریب حوثیوں کا بڑا وار،2 اہم جزائر پر قبضہ

بحیرۂ احمر میں حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، گریٹر اور لیسر حنیش جزائر بھی قبضے میں لے لیے یمن میں حوثی فورسز نے بحیرۂ احمر کے جنوبی حصے میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرتے ہوئے گریٹر حنیش اور لیسر حنیش جزائر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس سے باب…

ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل سے محروم

بڈاپسٹ: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے، جیولین تھرو کے فائنل میں ان کی بہترین تھرو 81.49 میٹر رہی۔ بڈاپسٹ میں ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم…

انڈونیشین نیوی چیف کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: انڈونیشین نیوی کے چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون…

ہیڈن پینیٹئر کی موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹئر کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شبہ ہے کہ ان کی موت فینٹینائل سے آلودہ آکسی کوڈون کی گولی استعمال کرنے کے باعث ہوئی ہو سکتی ہے، تاہم موت کی حتمی وجہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لاہور میں سڑک بندش کے خلاف دھرنا

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے لاہور میں داخلے کے دوران سڑکوں کی بندش پر احتجاج کرتے ہوئے خود سڑک پر دھرنا دے دیا اور مطالبہ کیا کہ ان کے قافلے سے پہلے عام شہریوں کیلئے راستے کھولے جائیں۔ ذرائع اور سوشل میڈیا پر…

بارشوں کا نیا سلسلہ، اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں 14 سے 17 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 15 فلسطینی گرفتار

مغربی کنارہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی زخمی بھی ہوگیا۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق 14…