تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے اہم پیغام ہے، مثبت اثرات سامنے آئیں گے: اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے ایک اہم پیغام ہے اور اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔ سامسون میں نوجوانوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترک…

چیف جسٹس کا بہتر کیس مینجمنٹ اور فوری انصاف کیلئے اصلاحات جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال 2026-27 کا آغاز ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے تیز تر انصاف، بہتر کیس مینجمنٹ، عوامی سہولیات اور ادارہ جاتی اصلاحات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ملائیشین وزیراعظم کے بیان سے بھارت عالمی سطح پر بے نقاب ہوگیا: بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کے بھارتی مؤقف کی تائید نہ کرنے سے بھارت کا پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب ہوگیا ہے۔ بلاول بھٹو…

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی معاشرے کو تباہ کرنا ہے: پزشکیان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی عائد کردہ پابندیوں اور پیدا کردہ مسائل کا مقصد ایرانی معاشرے کو اندرونی طور پر کمزور اور تباہ کرنا ہے۔ تہران میں وزارتِ محنت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اماراتی وزیر خارجہ کے اہم سفارتی رابطے

دبئی: مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے درمیان متحدہ عرب امارات نے خطے کے اہم ممالک کے ساتھ سفارتی مشاورت تیز کردی ہے، اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے مصر، کویت اور قطر کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے۔ شیخ…

27 ستمبر مارچ: بیرسٹر گوہر کا پی ٹی آئی کارکنوں پر طاقت کے استعمال سے گریز کا مطالبہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے پارٹی کے مجوزہ مارچ سے قبل کارکنوں کے خلاف طاقت کے ممکنہ استعمال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن انصاف کے حصول کے لیے دارالحکومت آ…

وزن گھٹانے والی ادویات سے ذہنی صحت کے خطرات بڑھنے کا دعویٰ

جنوبی کوریا: ایک نئی تحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات کے استعمال اور ذہنی صحت سے متعلق مسائل کے درمیان ممکنہ تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسی ادویات استعمال کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور خودکشی کے خیالات رپورٹ ہونے کی شرح…

اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت موٹرسائیکل، رکشے، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے اعلان…

صدر زرداری سے فرانسیسی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاک فرانس تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد: فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور فرانس کے دیرینہ تعلقات، معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور…

وزیراعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور لبنان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، داخلی امور اور سیکیورٹی سمیت باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں نائب…