تازہ ترین

کوئٹہ میں دن دہاڑے بینک پر بڑی ڈکیتی، 6 مسلح ملزمان نقدی لے کر فرار

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دن دہاڑے ہونے والی بینک ڈکیتی نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے، سریاب روڈ پر واقع بینک میں 6 نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں سریاب روڈ پر…

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا ملک میں ’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ پر غور

اسلام آباد- پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث ایندھن کی کھپت کم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے، جن میں ’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘، ورکنگ ڈیز میں کمی اور سرکاری گاڑیوں کی تعداد محدود…

چھ سال بعد بابر اعظم کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم طویل انتظار کے بعد ایک بار پھر ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایکشن میں نظر آنے والے ہیں، جہاں وہ تقریباً چھ سال کے وقفے کے بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹرز کو…

شرائط پوری ہونے تک امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر ایک بار پھر اپنا سخت مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تہران کی مقرر کردہ شرائط پوری نہیں ہوتیں، واشنگٹن کے ساتھ کسی نئے مذاکرات کا امکان نہیں۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے…

ماہرہ خان کا دوسری بار ماں بننے کا تجربہ، زندگی کے منصوبے بدلنے کا اعتراف

ٹورنٹو: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کے تجربے کو اپنی زندگی کی ایک غیر متوقع اور بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفر ان کے لیے جذباتی اور جسمانی طور پر پہلی بار ماں بننے کے تجربے سے بالکل مختلف ہے۔…

بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح

نئی دہلی: بھارت کو معاشی میدان میں ایک نئے چیلنج کا سامنا ہے جہاں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی نمایاں طور پر کم ہوگئی ہے اور عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاعات نے بھارتی معیشت اور حکومت…

ملک میں سیلاب کا خدشہ،وزیراعظم کا اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

اسلام آباد: ملک میں جاری شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور متاثرہ شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

سعودی عرب کے 3 شہروں پر حوثیوں کے میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمی

ریاض: سعودی عرب کے تین شہروں خمیس مشیط، ابہا اور طائف میں حوثیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد رہائشی مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے…

بلوچستان 1122 سروس میں 9 جدید ایمبولینسز شامل کردی گئیں

کوئٹہ: بلوچستان میں ایمرجنسی طبی خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 میں جدید سہولیات سے لیس 9 نئی ایمبولینسز شامل کردی گئی ہیں، جنہیں حادثات، قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کی…

کانگو میں ہولناک آگ، 300 گھر اور 2 اسکول جل گئے، 29 طلبا ہلاک

 مشرقی کانگو کے شہر بوکاوو میں شدید آتشزدگی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی دو اسکولوں سمیت تقریباً 300 گھر جل کر خاکستر ہوگئے، جبکہ 29 طلبا جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق آگ ایک رہائشی مکان سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے…