تازہ ترین

ایران امریکی مخالفت کے باوجود IAEA جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

ویانا: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام کے معاملے پر جاری کشیدگی کے باوجود تہران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی میں جگہ حاصل کرلی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق رکن ممالک کی ووٹنگ کے نتیجے میں…

وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے برطانیہ اور امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے`اقوام متحدہ سے خطاب کریں…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے برطانیہ اور امریکا کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہونے والے ہیں، جہاں وہ مختلف اعلیٰ حکام اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دوروں کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی سطح پر…

امریکی ملاح اکیلے آرکٹک سمندر کا چکر لگانے کے منفرد مشن پر روانہ

45 سالہ امریکی ملاح  ردرفورڈ کا یہ سفر 25 جون کو گرین لینڈ کے مغربی ساحل سے شروع ہوا۔ ان کا منصوبہ شمالی بحر اوقیانوس سے گزرتے ہوئے روس کے آرکٹک ساحل کے ساتھ سفر کرنے اور بالآخر کینیڈا کے نارتھ ویسٹ پاسج سے گزر کر اپنا سفر مکمل کرنے کا ہے۔…

جماعت اسلامی نے حکومتی پیٹرول ریلیف پیکیج مسترد کردیا`لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے باوجود فریقین کے مؤقف میں واضح فرق برقرار ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے اعلان کردہ 100 روپے فی لیٹر پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد…

ملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی مالیاتی ذخائر میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے اور ملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.5 ارب…

اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں 150 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل

اسرائیلی فورسز کی نگرانی میںاسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سخت سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اپنی تلمودی رسومات ادا کیں فلسطینی خبر رساں ادارے وفا نے محکمہ القدس کے حوالے سے بتایا کہ 169 اسرائیلی آبادکار…

فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت ہوئی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاور ڈویژن کے بروقت اقدامات اور فیصلوں سے اگست میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوئی ہے اور فیول ایڈجسٹمنٹ 2.05 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 1.73 روپے فی یونٹ رہی۔ انہوں نے…

باب المندب بند ہوا تو عالمی بحران مزید سنگین ہوجائے گا، قطر

دوحہ: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث دنیا کے دو اہم بحری راستوں آبنائے ہرمز اور باب المندب سے متعلق خدشات شدت اختیار کرگئے ہیں، قطر نے خبردار کیا ہے کہ باب المندب کی بندش کے عالمی سطح پر انتہائی سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمتیں آج متوقع

اسلام آباد: مہنگائی سے پہلے ہی پریشان عوام کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں سیاسی سرگرمیوں کے دوران پیش آنے والی رکاوٹوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف آج دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ آج بھی لاہور میں موجود ہیں…