تازہ ترین

چیف سیکرٹری بلوچستان کا محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے، اصلاحات تیز کرنے پر زور

کوئٹہ: بلوچستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی، اصلاحات اور عوامی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اعلیٰ سطح پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کی گزشتہ دو سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے جاری اقدامات، اہداف کے حصول،…

بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ: بلوچستان میں خواتین اور بچیوں کی کھیلوں میں بڑھتی ہوئی شرکت نے ایک بار پھر اس عزم کو اجاگر کردیا ہے کہ صوبے کی باصلاحیت بیٹیاں مناسب مواقع اور سہولیات میسر آنے پر قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرسکتی ہیں۔ کوئٹہ میں 7ویں…

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران ہونے والے تشدد سے متعلق مقدمات میں ایک اور بڑا عدالتی فیصلہ سامنے آیا ہے۔ انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ سات سینئر رہنماؤں کو انسانیت کے خلاف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے لاہور میں ناروا سلوک ناقابل قبول ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کے دوران سیکیورٹی سے متعلق معاملے نے سیاسی ماحول میں ایک بار پھر تناؤ پیدا کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے عبوری چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

یمن بحران` سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: عاصم افتخار

نیویارک: یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے معاملے پر پاکستان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…

صدر زرداری کی پاک چین تعلقات میں معاشی و صنعتی تعاون بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سطح کے روابط، عوامی رابطوں اور…

سہیل آفریدی کی پنجاب کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، 27 ستمبر کی تحریک تیز کرنے پر اتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں 27 ستمبر کو ہونے والی احتجاجی سرگرمیوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے اور اسے مزید منظم کرنے پر اتفاق کیا…

عالمی مارکیٹ کے اثرات،پیٹرول مزید مہنگا ہوگا،وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد عوام کو ایک اور ممکنہ قیمت بڑھنے کی تشویش کا سامنا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عندیہ دیا ہے کہ عالمی مارکیٹ کی صورتحال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں…

ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی: امریکی نائب صدر

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے حوالے سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے آئندہ چند ماہ کے دوران تنازع کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال آنے والے عرصے میں نمایاں طور پر تبدیل…

مکہ معاہدے کا مقصد اجتماعی دفاع اور علاقائی استحکام ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی ملک کے خلاف کارروائی یا…