تازہ ترین

میر رضا کیس، 78 افراد کے بیانات ریکارڈ،قتل کا واضح سراغنہ مل سکا

کراچی: میر رضا علی کی موت کی تحقیقات تاحال کسی واضح نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں، جبکہ پولیس کے مطابق کیس میں اب تک 78 افراد کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں تاہم کسی بیان یا دستیاب شواہد سے قتل کا واضح سراغ نہیں مل سکا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

اسلام آباد ریڈ زون سیل، احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آئندہ دنوں میں ہونے والے احتجاجی پروگراموں کے پیش نظر ریڈ زون میں سیکیورٹی انتظامات سخت کرتے ہوئے مختلف داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حساس سرکاری عمارتوں اور اہم مقامات کی حفاظت کے…

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران حکومت نے سرحد پار موجود مبینہ سہولت کاری اور اس سے جڑے غیر قانونی نیٹ ورکس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو مالی اور عملی معاونت فراہم کرنے والے عناصر کے…

سوڈان میں سونے کی کان منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان کے مغربی کردفان کے علاقے میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد کان کنوں کے تاحال ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ حادثہ مغربی کردفان کے علاقے میں النہود کے قریب پیش آیا، جہاں…

اسلام آباد مفاہمت کی بنیاد پر امریکا، ایران مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں: چین

بیجنگ: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں طے کیے گئے فریم ورک کو بنیاد بنایا…

ایران جنگ کا بڑھتا مالی بوجھ، امریکی ایوان میں جنگ ختم کرنے کی تیسری قرارداد منظور

اسلام آباد: ایران کے خلاف جاری امریکی جنگ نہ صرف واشنگٹن کے لیے بڑھتا ہوا مالی بوجھ بن گئی ہے بلکہ امریکی دفاعی ذخائر پر بھی دباؤ نمایاں ہوگیا ہے، جبکہ امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ ختم کرنے کے لیے تیسری مرتبہ جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد…

’تم ہی میری پوری دنیا ہو‘، ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی: دوسری بار ماں بننے کی خوشی کے دوران اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان عسکری کیلئے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ 41 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی دوسری پرگننسی کا اعلان کیا، جس…

’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا

لندن: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’سام سنگ‘ کے رواں برس کے فلیگ شپ فونز میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کا نسبتاً سستا ’گلیکسی ایس 26 ایف ای‘ نئے سافٹ ویئر ’ون یو آئی 9‘ کا مستحکم ورژن حاصل کرچکا ہے، جبکہ کمپنی…

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کو روکنے کے واقعے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کی مبینہ…

افغان شہریوں کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کا مستقل حق حاصل نہیں: بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ: پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان شہریوں کے تعلیمی مستقبل سے متعلق اہم عدالتی فیصلہ سامنے آگیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں افغان شہریوں کی تعلیم جاری رکھنے سے متعلق آئینی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ غیر…