تازہ ترین

جمائما گولڈ اسمتھ نے 22 سال بعد نئی زندگی کا آغاز کردیا

لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے طلاق کے 22 سال بعد دوسری شادی کرلی، نجی تقریب میں انہوں نے آئرش آسٹریلوی فنانسر کیمرون او ریلی کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا۔ دستیاب رپورٹس کے مطابق…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا وفد سہ ملکی سیریز کی تیاریوں کیلئے پاکستان پہنچ گیا

لاہور: اکتوبر میں پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے، جو لاہور اور راولپنڈی میں انتظامات کے ساتھ سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ…

سعودی ولی عہد سے امریکی فوجی سربراہ کی ملاقات، حوثی حملوں پر گفتگو

ریاض: سعودی عرب پر حوثی حملوں میں اضافے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

انصاف مارچ پُرامن ہوگا، اللہ نہ کرے کوئی گولی چلے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اعلان کردہ انصاف مارچ کو پُرامن رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل طاقت کے بجائے سیاسی طریقے سے نکالا جانا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقاتیں نہ…

لبنانی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: لبنانی وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے پاکستان کے 2 روزہ دورے کے دوران جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،…

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس میں کمی

اسلام آباد: حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے خریداروں کیلئے اہم ریلیف کا اعلان کردیا، 2000 سی سی تک انجن کی حامل مقامی ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ…

کابل سے خلیج تک فضائی رابطہ آسان، پی آئی اے اور کام ایئر کا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور افغانستان کی کام ایئر کے درمیان انٹر لائن تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد افغان مسافروں کیلئے اسلام آباد کے راستے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے اہم مقامات تک سفر مزید آسان…

پیٹرول ریلیف پروگرام آج رات 12 بجے اسلام آباد سے شروع ہوگا: شزا فاطمہ

اسلام آباد: حکومت نے مہنگے پیٹرول سے متاثرہ شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز اسلام آباد میں آج رات 12 بجے سے ہوگا، جس کے تحت 2 ویلر، 3…

کوہاٹ میں سونے کی کان پر دو گروپ آمنے سامنے،4 افراد جاں بحق

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان پر دو گروپوں کے درمیان تنازع اس وقت خونریز تصادم میں بدل گیا جب دونوں جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ…

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی اور عالمی تجارتی و شپنگ سرگرمیوں سے متعلق خدشات نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو شدید دباؤ میں ڈال دیا، کاروباری سرگرمیوں کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حصص کی…