تازہ ترین

جنگ سے تباہ حال غزہ، نومولود بچوں کی نگہداشت بھی سنگین بحران کا شکار

خان یونس: غزہ میں جنگ کے باعث تباہ حال صحت کا نظام نومولود بچوں کی زندگیوں کیلئے بھی بڑا چیلنج بن گیا ہے، اسپتالوں میں انکیوبیٹرز، آکسیجن اور ضروری طبی سامان کی شدید کمی کے باعث قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو انتہائی مشکل حالات میں طبی…

سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے ابتدائی سماعت کیلئے درخواست منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں، جبکہ…

مستونگ آپریشن پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور بروقت ایکشن کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمانڈر نقیب سمیت 3…

سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ، میئر اور چیئرمین کے اختیارات میں تبدیلیاں تجویز`آج منظور ہونے کا امکان

کراچی: سندھ میں بلدیاتی نظام سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی، سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ 2026 آج منظور ہونے کا امکان ہے، تاہم اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی 12 رکنی خصوصی کمیٹی اپنی رپورٹ آج…

سیلا یاسر کا ڈیجیٹل کریئٹر کے طور پر نیا سفر شروع

کراچی: معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کی 21 سالہ بیٹی سیلا یاسر نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنے نئے سفر کا آغاز کردیا، پہلی ہی ویڈیو میں انہوں نے اپنی تعلیم، پسند ناپسند اور مستقبل کے کانٹینٹ سے متعلق…

بھارت کی معاشی ترقی کے دعوے، بے روزگاری نے نوجوانوں کو مایوس کردیا

نئی دہلی: بھارت میں بڑھتی بے روزگاری نے نوجوانوں کیلئے روزگار کے حصول کو ایک بڑا چیلنج بنا دیا ہے، اعلیٰ تعلیم اور تکنیکی ڈگریاں رکھنے والے نوجوان بھی مناسب ملازمت کے حصول کیلئے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ملازمت کی تلاش…

ایس او ایس ویلیج کی بچیوں کیلئے پیشہ ورانہ تربیت، تقسیمِ اسناد کی تقریب

کوئٹہ: بلوچستان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کو تعلیم کے ساتھ عملی زندگی کیلئے تیار کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا ہے، ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس کامیابی سے مکمل کرکے پیشہ ورانہ میدان میں قدم رکھنے کی…

عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے اہم مؤقف پیش کردیا۔ جسٹس امین…

مستونگ اور پشین میں آپریشن،کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی الگ الگ کارروائیوں میں کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…

بلوچستان میں ریاست مخالف سرگرمیوں پر 100 ملازمین فارغ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف بیانیے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا، برطرف ہونے والوں میں 5 یونیورسٹی اسٹاف بھی شامل ہیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق صوبے میں ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے…