تازہ ترین

امریکا سمیت 4 اتحادی ممالک کا ایران کا جوہری معاملہ سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان

واشنگٹن: ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی دباؤ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے، امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے خلاف نئی سفارتی کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں تہران کا جوہری معاملہ طویل عرصے بعد دوبارہ اقوام متحدہ…

ایران کی جوہری تنصیبات پر ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی، اہم علاقے کو نشانہ بنانے کا عندیہ

واشنگٹن: ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ممکنہ فوجی کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا بہت جلد ایران کے ایک اہم پہاڑی علاقے کو نشانہ بنا سکتا ہے، جو نطنز کی…

پاکستان کی معیشت کے لیے نئے مالیاتی ذرائع تلاش، وزیر خزانہ کا اہم اعلان

پاکستان نے قرض کے حصول کے روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنے کے لیے نئے مالیاتی راستے تلاش کرنا شروع کردیئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت خزانہ روپے میں مالیت رکھنے اور ڈالر میں ادائیگی والے بانڈ کے اجرا پر کام…

راست کو منی لانڈرنگ کا ذریعہ قرار دینے کا دعویٰ غلط، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی: سوشل میڈیا پر راست (Raast) کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک گمراہ کن سرخی نے اسٹیٹ بینک کی توجہ حاصل کرلی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) نے راست کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے والا چینل قرار دیا ہے۔…

عالمی امن کے لیے مؤثر اقوام متحدہ ضروری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر اقوام متحدہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کثیرالجہتی نظام، عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ان…

نئے صوبوں کی بحث پھر گرم، خواجہ آصف کی پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید

ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث ایک بار پھر سیاسی منظرنامے میں نمایاں ہوگئی۔ وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے پیپلز پارٹی کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ضرورت…

نارووال مندر معاملہ، پاکستان نے بھارت کے دعوے مسترد کردیے

اسلام آباد: نارووال میں ہندو مندر کی عمارت سے متعلق بھارت کے اعتراضات پر پاکستان نے واضح مؤقف پیش کرتے ہوئے بھارتی دعووں کو مسترد کردیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اڈہ سراج میں مندر کی عمارت شدید بارشوں کے باعث متاثر ہوئی اور اس کی بحالی کے…

امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے جدید بم فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب کے لیے اربوں ڈالر کے نئے دفاعی پیکیج کی راہ ہموار کردی، امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو تقریباً 5 ارب ڈالر مالیت کے جدید فضائی بموں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو…

نیپال میں تباہی، اسحاق ڈار کا سفارتخانے کا دورہ، بڑی یقین دہانی

اسلام آباد: نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر پاکستان نے ایک بار پھر نیپالی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دے دیا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کرکے…

جنگ کے دوران 370 امریکی طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنایا

تہران: ایران نے حالیہ جنگ کے دوران امریکی فضائی طاقت کو بڑا نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے 370 امریکی طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنایا، جبکہ متعدد فضائی اہداف کو مار گرایا گیا۔ ایرانی بریگیڈیئر جنرل…