بیرون ملک سے واپسی پر مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کراچی ائرپورٹ پر روک لیے گئے
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمٰن کو بیرون ملک سے واپسی پر کراچی ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے روک لیا، تاہم اسلام آباد سے اجازت ملنے کے بعد انہیں ائرپورٹ سے روانہ ہونے دیا گیا۔
ذرائع کے…