صدر آصف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور امن و امان پر گفتگو
ملک کی سیاسی صورتحال اور امن و امان سے متعلق اہم مشاورت کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت…