تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Women Empowerment

پولیو کو شکست دے کر پلوشہ شہزادی ہائی کورٹ کی وکیل بن گئیں

عزم، محنت اور تعلیم کے ذریعے مشکلات کا مقابلہ کرنے والی کوئٹہ کی نوجوان وکیل پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے کے باوجود انہوں نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور اب…

ڈاکٹر ربابہ بلیدی دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ

خواتین کی سیاسی قیادت اور سماجی و معاشی بااختیاری کے لیے خدمات کے اعتراف میں بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی (ستارہ امتیاز) کو دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا…

دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، وزیراعلیٰ

بلوچستان کی دیہی خواتین زراعت، معیشت اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، جبکہ انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیہی خواتین…