بجلی بلوں میں ملنے والا ریلیف ختم !
اسلام آباد : پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی مدت ختم ہورہی ہے ، جس کے بعد ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان ہے۔
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کا جاری ریلیف رواں ماہ ختم ہو رہا ہے،…