ڈیجیٹل معیشت میں ریاستی تحفظ اور عالمی تعاون ناگزیر ہے: محمد اورنگزیب
پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ورچوئل اثاثوں کے شعبے میں باقاعدہ اور منظم نظام کی جانب پیش رفت کر رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقوام متحدہ کے ڈیجیٹل تعاون کے دن 2026 کے موقع پر پاکستان کی ترجیحات واضح کردیں۔
نیویارک میں منعقدہ اجلاس…