بل دینے والوں کو بجلی، چوری کرنے والوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ، اویس لغاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوری کے مسئلے سے نمٹنے اور بل ادا کرنے والے صارفین کو غیر ضروری لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی لانے کی تیاری کررہی ہے۔ حکومت نے بجلی چوری سے زیادہ متاثرہ…