تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Swabi

صوابی میں پی ٹی آئی کے 59 کارکن گرفتار، لانگ مارچ سے پہلے پکڑ دھکڑ

صوابی: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جہاں آخری اطلاعات کے مطابق پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو صوابی…

پشاور میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر پشاور نےآج 12 اکتوبر بروز پیر ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے 11 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشاور کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی اسکول، کالجز…

گورنر راج اور ایمرجنسی قبول نہیں، احتجاج جاری رہے گا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوابی میں بڑے عوامی اجتماع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پیش کیے جانے والے منصوبے سے مخالفین حیران رہ جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی کہ کسی کو گولی…