سہیل آفریدی کی پنجاب کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، 27 ستمبر کی تحریک تیز کرنے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں 27 ستمبر کو ہونے والی احتجاجی سرگرمیوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے اور اسے مزید منظم کرنے پر اتفاق کیا…