شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے درخواست پر سماعت…