راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا پہلا کامیاب علاج
راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں جدید طبی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کینسر کے علاج کا ایک نیا باب رقم کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین کی مدد سے کینسر کے علاج کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جس سے کمیٹی چوک کی رہائشی 50…