وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں حوثی حملے کی شدید مذمت، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے برادر ملک سعودی عرب اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
سماجی رابطے…