سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کو روکنے کے واقعے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کی مبینہ…