پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا
راولپنڈی: پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر کامیابی کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔ سلمان علی آغا کی شاندار سنچری اور شاہین شاہ آفریدی کی تین وکٹوں کی بدولت قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…