امریکی صدر کا روس پر معاشی دباؤ بڑھانے کے منصوبے پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف نئی وسیع پابندیوں اور تجارتی محصولات کے نفاذ کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کی وجہ امریکی قومی مفاد قرار دیتے ہوئے کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے۔
یہ پابندیاں لنڈسے گراہم ایکٹ 2026…