روس چین شراکت داری مضبوط، توانائی تعاون مزید بڑھانے پر زور
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان جامع شراکت داری اور اسٹریٹجک تعاون مزید وسعت اختیار کر رہا ہے۔
پیوٹن نے روس چین انرجی بزنس فورم کے آٹھویں اجلاس کے شرکاء،…