برمنگھم کے 17 سالہ سلیمان خان نے عالمی روبوٹکس مقابلہ جیت کر 2 لاکھ ڈالر کا انعام حاصل کرلیا
برطانیہ کے شہر برمنگھم سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ مسلمان نوجوان سلیمان خان نے عالمی روبوٹکس مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔
سلیمان خان نے روبوٹکس کے شعبے میں ایک ایسی کِٹ تیار کی ہے جس کی مدد سے…