رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کردی
برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا اور 2008 میں بننے والے ریکارڈ کی برابری کردی۔
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے تیسرے روز رضا اللہ نے 63 گیندوں…