کیموتھراپی کے مضر اثرات سے اعصابی نقصان روکنے کی امید
ایک نئی تحقیق میں سائلوسائبن نامی قدرتی مرکب کے بارے میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، جس کے مطابق یہ کیموتھراپی کے نتیجے میں ہونے والے اعصابی نقصان کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
سائلوسائبن ایک ایسا مرکب ہے جو بعض مخصوص کھمبیوں میں…