شہباز شریف اور حافظ نعیم میں رابطہ، پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کی پیشکش
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے اسلام آباد مارچ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مارچ کو اپنی وطن واپسی تک مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم نے واپسی پر…