ملک میں کپاس کی آمد 7.53 فیصد بڑھ گئی،سندھ سرفہرست
ملک میں کپاس کی آمد میں گزشتہ سیزن کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 15 اکتوبر تک جننگ فیکٹریوں میں 40 لاکھ 81 ہزار سے زائد گانٹھیں پہنچ چکی ہیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.53 فیصد زیادہ ہیں۔
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن…