پاکستانی پانڈا بانڈ کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، چین کی مالیاتی منڈی میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی منڈی میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے پہلے پائیدار پانڈا بانڈ پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بانڈ کی غیر معمولی طلب اور کامیاب اجرا کو پاکستان کی چین کی مالیاتی منڈی تک رسائی اور پائیدار…