اپوزیشن رہنما آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، مستقبل کی حکمتِ عملی پر غور
اسلام آباد: ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی آئندہ حکمتِ عملی طے کرنے کے لیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس شام 7 بجے ہوگا، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی…