خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 18 افسران کی نئی تعیناتیاں
خیبرپختونخوا پولیس کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے 18 افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت مختلف ریجنز، اضلاع اور سنٹرل پولیس آفس میں افسران…