پاکستان اور کویت کا بحری دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد: پاکستان اور کویت نے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور بحری تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کویتی بحریہ کے کمانڈر میجر جنرل سیف عبدالہادی الہملان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ…