پاکستان دوطرفہ مذاکرات میں دہشت گردی کا معاملہ بھی اٹھائے گا، مصدق ملک
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم اس سلسلے میں پہل نئی دہلی کو کرتے ہوئے اسلام آباد کو باضابطہ دعوت دینا ہوگی۔
ڈاکٹر مصدق ملک 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں…