اسحاق ڈار کا پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنے کا ہدف مقرر
پاکستان کی معیشت کو عالمی سطح پر مزید مضبوط بنانے کے لیے حکومت نے بڑے اہداف مقرر کرلیے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کو دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بنانے اور جی 20 میں شامل کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…