پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
فائنل میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے اور پاکستان کو…