کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد پولیس کی قیادت میں تبدیلی کے بعد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کے روز نئے انسپکٹر جنرل کے طور پر باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ انہوں نے شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام، قانون کی بالادستی اور عوام کو بروقت و بہتر پولیس…