نیپال اور چین میں جھیل پھٹنے کا خطرہ، حکام ہائی الرٹ
کٹھمنڈو- نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب کے بعد خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ہمالیائی خطے میں ملبے سے بننے والی جھیلوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ایک اور بڑے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس نے پہلے سے جاری امدادی سرگرمیوں کو بھی مزید…