شہباز شریف کی نیپال کو ہنگامی امداد کی پیشکش
اسلام آباد- نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی بڑے پیمانے کی تباہی پر پاکستان نے تشویش اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فوری امداد کی پیشکش کردی، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے نیپالی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے…