تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Murad Ali Shah

سندھ کے وزیراعلیٰ کی پولیو وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات اور فوری اقدامات کی ہدایت

کراچی میں چھ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اور وائرس کے ماخذ کا تعین کرنے کے لیے جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کراچی…

دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبوں کو متحد ہونا ہوگا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا ہے اور نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طور پر درکار دوتہائی اکثریت موجود نہیں، اس لیے اس بحث کو اب ختم ہوجانا چاہیے۔ کراچی کے علاقے جام چاکرو میں…

سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم پر اپنا مؤقف واضح کرچکی: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملک میں انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تقسیم سے متعلق جاری بحث پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کی ضرورت ہے، لیکن اس کے بجائے تقسیم کی باتیں کی جارہی…