مستونگ میں تشدد کا واقعہ، متاثرہ خاتون کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں پیش آنے والے واقعے میں متاثرہ خاتون کے علاج و معالجے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی ہے، جبکہ خاتون کو مزید بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کراچی کے آغا خان اسپتال میں علاج کرانے…