میزائلوں کی جنگ سے زیادہ مشکل معاشی جنگ کا سامنا ہے، ایرانی صدرکا بڑا اعتراف
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت ایک خاموش معاشی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، جو میزائلوں سے لڑی جانے والی روایتی جنگ سے بھی زیادہ مشکل اور تکلیف دہ ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان…