’تم ہی میری پوری دنیا ہو‘، ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
کراچی: دوسری بار ماں بننے کی خوشی کے دوران اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان عسکری کیلئے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
41 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی دوسری پرگننسی کا اعلان کیا، جس…