حکومت کا سردیوں میں گیس کی فراہمی برقرار رکھنے کا منصوبہ
حکومت نے مستحق خاندانوں کو ایل پی جی کی خریداری پر مالی ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعداد و شمار سے استفادہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق اس اقدام کا مقصد مستحق افراد…