کنڑ اسکول دھماکے کے پیچھے ٹی ٹی پی کا مبینہ بارودی مرکز تھا، حبیب الرحمن حکمت یار کا دعویٰ
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں اسکول کے قریب ہونے والے تباہ کن دھماکے سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ حزبِ اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار کے صاحبزادے حبیب الرحمن حکمت یار نے الزام عائد کیا ہے کہ دھماکا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی…